Browse Category

ذاتی

پہلی تحریر

میری پہلی تحریر یاد نہیں کیا ہوگی مگر اتنا ضرور یاد پڑتا ہے کہ جب سے ہوش سنبھالا ہے لکھ ہی رہا ہوں دیواروں پر کاغزوں پر موبائل پر کمپیوٹر پر ۔۔۔

لکھنے کا شوق پیدا ہوا تو سوچا کیوں نہ ب لاگ لکھا جائے ،
گرائمر اور اردو ادب سے ب نیاز ہو کر تمام تحریرں لکھی جائیں گی، اردو ادب والوں سے قبل از تحریر معافی کا طلبگار ہوں

عام نوٹ: لکھنے والے کا پڑھنے والے اور پڑھنے والے کا لکھنے والے کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے

خاص نوٹ : میری تحریروں میں لکھے گئے تمام کردار اور ان کے نام فرضی ہوا کریں گے